A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بھکرمیں جیپ اور موٹرسائیکل میں تصادم ،5افراد جاں بحق

بھکرمیں جیپ اور موٹرسائیکل میں تصادم ،5افراد جاں بحق

Feb 03, 2018 | 23:11:PM

بھکر(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھکرمیں جیپ اور موٹر سائیکل میں ٹکرکے باعث 5افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بھکر کے علاقے فیصل چوک کے قریب جیپ اور موٹرسائیکل کے درمیان ٹکرکے نتیجے میں 3افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 5افراد شدید زخمی ہوگئے ۔تصادم میں موٹرسائیکل مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ جیپ کو بھی کافی نقصان پہنچا،اطلاع ملنے ریسکیو موقع پر پہنچ گئی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد علاج معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزیدخبریں