2018 کے دوران چین کی انٹرنیٹ سروس آمدنی میں 20فیصد اضافہ

2018 کے دوران چین کی انٹرنیٹ سروس آمدنی میں 20فیصد اضافہ

بیجنگ(آئی این پی)چین کی وزارت برائے صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی امور نے انٹرنیٹ اور متعلقہ سروس انڈسٹری کی معاشی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ جاری کی۔جس میں کہا گیا کہ چین کے انٹرنیٹ اور متعلقہ سروس کے اداروں کی آمدنی نو کھرب چھپن ارب بیس کروڑ یوان رہی ، جو 2017 کے مقابلے میں 20.3 فیصدزیادہ ہے۔انٹرنیٹ اور متعلقہ سروس کی صنعت میں جدت اور ترقی زوروں پر رہی. آمدنی کی کل مالیت کے لحاظ سے گوانگ ڈونگ، شنگھائی اور بیجنگ آگے ہے۔

مزید : کامرس


loading...