ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (اتوار) کا دن کیسا رہے گا؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (اتوار) کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (اتوار) کا دن کیسا رہے گا؟

  


حمل

03فروری اتوار۔ شریک حیات کا تعاون حاصل ہوگا۔ مقاصد میں کامیابی ہوگی۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات احسن طور پر چل سکیں گے اور عزیزوں کی قربت حاصل رہے گی۔

ثور

03فروری اتوار۔ ہمسائے تعاون کریں گے۔نامکمل کام بخوبی انجام کو پہنچے گا۔ خواہشات کی تکمیل اور محبت سے متعلقہ معاملات میں خاطر خواہ فائدہ ہوگا۔دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا۔

جوزا

03فروری اتوار۔ خواہشات پوری ہونے سے انجانی خوشی محسوس ہوگی۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات احسن طور پر چل سکیں گے اور عزیزوں کی قربت حاصل رہے گی۔

سرطان

03فروری اتوار۔ روحانیت کے شوق میں بتدریج اضافہ ہو سکے گا۔دوست نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ لہٰذا محتاط رہیں۔حاسدین زیر ہو سکیں گے۔اچانک سفر کا پروگرام ملتوی ہو سکتا ہے۔

اسد

03فروری اتوار۔ زیادہ تر توجہ محبت سے متعلقہ معاملات پر رہے گی۔بہت سے پیچیدہ مسائل حل ہو نگے اور مالی پوزیشن میں بہتری کے امکان ہونگے۔دوست نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

سنبلہ

03فروری اتوار۔ شریک حیات کیساتھ تعلقات مستحکم ہونے سے گھریلو ماحول پرسکون رہے گا۔رشتے داروں اور بہن بھائیوں کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔ خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا ۔

میزان

03فروری اتوار۔ سیر و سیاحت کا پروگرام خوشگوار گزرے گا۔ مقاصد میں کامیابی ہو سکے گی۔ کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا اور آمدنی میں خاطر خواہ فائدہ کا امکان ہے۔

عقرب

03فروری اتوار۔ ملازم پیشہ افراد کو مالی مسائل پیش آسکتے ہیں۔ جس کے باعث وہ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ گھریلو معاملات خاص توجہ کے مستحق ہونگے۔دوست مددگار رہیں گے۔

قوس

03فروری اتوار۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا جس سے گھریلو ماحول مزید خوشگوار ہو جائے گا۔ والدین اور بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھئے۔ اساتذہ و بزرگوں کا تعاون حاصل رہے گا۔

جدی

03فروری اتوار۔ شخصیت میں نکھار آئے گا۔ کاروباری معاملات مسائل کا شکار رہیں گے۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔بحث اور تکرار سے گریز کریں ورنہ لڑائی کی صورت پیش آسکتی ہے۔

دلو

03فروری اتوار۔ شراکتی کاموں کو پہلے کی نسبت فروغ ملے گا اور کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا۔ اساتذہ و بزرگوں کا تعاون حاصل ہوگا۔بیرون ملک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔

حوت

03فروری اتوار۔ مالی پوزیشن کی بہتری کیساتھ گھریلو مسائل بھی حل ہو سکیں گے۔ اولاد راحت کا باعث ہوگی اور انعام وغیرہ یا پرائز بانڈ ز نکل سکتے ہیں۔ سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم


loading...