موضع تہے پنجوں میں آپریشن کے دوران17مرلہ سرکاری اراضی واگزار

موضع تہے پنجوں میں آپریشن کے دوران17مرلہ سرکاری اراضی واگزار

لاہور(سٹی رپورٹر) ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے مو ضع تہے پنجوں میں آپریشن کے دوران85لاکھ مالیتی 17مرلہ سرکاری جگہ کو واگزرا کر والیا۔آپریشن کی نگرانی اے سی ما ڈل ٹاؤن مظہر علی نے کی۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے آپریشن کو سراہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...