ٹاؤن شپ میں سیوریج کے مسائل حل کرائے جائیں،سرفراز خان

ٹاؤن شپ میں سیوریج کے مسائل حل کرائے جائیں،سرفراز خان

لاہور(پ ر)انجمن تاجران عمر چوک ٹاؤن شپ کے چیئرمین سابق جنرل کونسلر محمد سرفراز خان نے پی ٹی آئی کے متحرک ایم پی اے نذیر احمد چوہان کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کئے جانے پر نہایت مسرت کا اظہار کیا کرتے ہوئے نذیر چوہان کودلی مبارکباد دی، محمد سرفراز خان نے ان سے مطالبہ کیا کہ نقشبندی چوک کیراں گرین ٹاؤن بلاک نمبر 3,4 کے ابلتے گٹروں، ناقص ترین سیوریج اور اس جانب واسا کی عدم توجہی کا نوٹس لیں۔

، اس کے علاوہ ٹاؤن شپ گندے نالے پر قائم صادق چوک اور رحمت ہسپتال کے سامنے والے پلوں کو ڈبل کیا جائے، تاکہ یہاں کی عوام کو ٹریفک بارے نجات مل سکے۔

سرفراز خان

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...