ون ڈش کی خلاف ورزی پر کارروائی،کھانا دارالشفقت بھجوا دیا گیا

ون ڈش کی خلاف ورزی پر کارروائی،کھانا دارالشفقت بھجوا دیا گیا

لاہور(سٹی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے یونیورسٹی گراؤنڈ میں شادی کی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر کھانا ضبط کر کے دار الشفقت میں بھجوا دیا۔ کارروائی اے سی ماڈل ٹاؤن مظہر علی نے کی ۔ دوسری طرف اے سی کینٹ نے ایس آر فارمز میں کارروائی کے دوران خلاف ورزی کرنے پر کیٹرنگ کمپنی کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔اس موقع پر افسران نے کہا کہ آپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ون ڈش

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...