مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر پا ک بھارت تعلقات کی بحالی خام خیالی ہے،رمضان جٹ

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر پا ک بھارت تعلقات کی بحالی خام خیالی ہے،رمضان جٹ

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائینہ ٹریڈر الائنس کے صدر محمد رمضان عرف لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تعلقات کی بحالی کا تصور محض خام خیالی ہے ، کشمیریوں کی قربانیاں اور خون رائیگاں نہیں جائے گا۔وادی کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت کو اس سلسلے میں دباؤ ڈالنا چاہیے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...