سروسز اور پی آئی سی کے سابق ایم ایس ڈاکٹر جاوید انتقال کر گئے

سروسز اور پی آئی سی کے سابق ایم ایس ڈاکٹر جاوید انتقال کر گئے

لاہور( جنرل رپورٹر ) سروسز ہسپتال اور پی آئی سی کے سابق میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد جاوید گزشتہ روز انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ آج دوپہر 12 بجے ان کی رہائش گاہ 1 A ارشد گارڈن بالمقابل رضوا ن گارڈن جلو میں ادا کی جائے ۔مرحوم پی آئی سی ،سروسز ہسپتال میں اہم عہدوں پر تعینات رہے ۔ڈاکٹر سہیل ثقلین ایگزیکٹو ڈائریکٹرمحکمہ صحت، ڈاکٹرامیرایم ایس پی آئی سی، ڈاکٹر فیاض بٹ ایم ایس گنگارام اورسیمزکے پرنسپل پروفیسر محمود ایاز نے کہاکہ ڈاکٹر جاوید کا خلا پورانہیں ہوگاوہ ایماندار انسان تھے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...