پی ٹی آئی نے اصل ریاست مدینہ کا سفر عوام سے دور کر دیا،اشرف بھٹی

پی ٹی آئی نے اصل ریاست مدینہ کا سفر عوام سے دور کر دیا،اشرف بھٹی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا دعوی کرنے والی پی ٹی آئی نے آج ریاست مدینہ کا سفر عوام سے دور کرنے کے لئے اس میں لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا ہے دوسری جانب اپوزیشن کے وقت اس وقت کی حکومتوں کو فی لیٹر پٹرول پر پچاس روپے ٹیکس وصول کرنے کا دعوی کرنے والے آج کے وزیر خزانہ نے 59پیسے فی لیٹر پٹرول سستا کرکے قوم پر بہت بڑا احسان کرنے کی کوشش کی گئی۔

ہے اب کیوں وہ ان کے بقول جو ماضی میں فی لیٹر پٹرول پر پچاس روپ کا ٹیکس لیا جاتا تھا اس کو ختم نہیں کررہے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...