ظلم سہنے والے کشمیری بہن بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،عاد ل حفیظ

ظلم سہنے والے کشمیری بہن بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،عاد ل حفیظ

لاہور(سٹی رپورٹر) کشمیریوں کی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی اور مقبوضہ کشمیر ضرور آزاد ہو گا پورا پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے ان خیالات کا اظہار خدمت گروپ کے سینئر نائب صدرعادل حفیظ نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلہ کو بین الاقوامی طور پر سامنے لایا جائے کشمیر کی دلیر خواتین کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

جنہوں نے ہر ظلم کا مقابلہ بہادری سے کرکے اپنے سپوتوں کو راہ آزادی میں قربان کرکے صبح آزادی کی بنیاد رکھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...