محکمہ سول ڈیفنس کی میٹرو بس اسٹیشنز پر فائر سیفٹی آلات چیک کرنے کی ہدایت

محکمہ سول ڈیفنس کی میٹرو بس اسٹیشنز پر فائر سیفٹی آلات چیک کرنے کی ہدایت

لاہور(پ ر)محکمہ سول ڈیفنس لاہور نے میٹرو بس سروس کو فائر سیفٹی کے حوالے سے لیٹر جار کر دیا ہے۔میٹرو اسٹیشن ایم اے او پر فائر سیفٹی کے آلات کی مدت ختم ہو چکی ہے اس کی جگہ پر نئے فائر سیفٹی کے آلات لگائے جائیں اوردوسرے اسٹیشنز پر بھی فائر سیفٹی کے آلات کو چیک کیا جائے۔میٹرو کے سیکیورٹی سپر وائزر ایم اے او اسٹیشن کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

سول ڈیفنس کا عملہ تمام آلات کی چیکنگ میں سٹاف بھی فراہم کرے گا۔

لیٹر سول ڈیفنس آفیسر عرفان علی نے جاری کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...