سعودیہ جانیوالے مسافروں سے چرس برآمد ‘ تحقیقات شروع

سعودیہ جانیوالے مسافروں سے چرس برآمد ‘ تحقیقات شروع

ملتان (وقائع نگار)سعودی عرب جانیوالے2 مسافروں سے 750گرام چرس پرآمد ہوئی ہے اے این ایف نے گرفتار ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے اہم (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

انکشافات کی توقع ہے ، اے این ایف کے مطابق جدہ جانیوالی پرواز کے مسافر وں کیسامان سے تلاشی کیدوران 720گرام آئس ہیروئن برآمد ہوئی جو کہ سوٹ کیس اور سبزی میں چھپائی گئی تھی، مسافر عدنان علی فیصل آباد جبکہ غلام محمد ساہیوال کا رہائشی ہے،دونوں کو حراست میں لے کر تھانہ منتقل کردیاگیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...