بہاولپور ‘ چڑیا گھر میں ہرن نے بچے کو جنم دیدیا ‘ تعداد 4 ہو گئی

بہاولپور ‘ چڑیا گھر میں ہرن نے بچے کو جنم دیدیا ‘ تعداد 4 ہو گئی

بہاول پور(بیورورپورٹ)چڑیاگھربہاول پور میں ہرن(سامبڑ) نے بچہ کوجنم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق چڑیاگھرمیں ہرن (سامبڑ) (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

نے بچے کوجنم دیا بچہ اورمادہ ہرن دونوں صحت مندہیں ہرن کی آمد کے بعد چڑیاگھرمیں ان کی تعدادچارہوگئی ہے کیوریٹرچڑیا گھر بہاول پورنویدطارق نے بتای کہ یہ نایاب نسل کا ہرن ہے جوزیادہ تر بھار ت میں پایا جاتاہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...