تحصیل لیاقت پور کی پسماندگی ‘ محرومیوں کا خاتمہ مشن ‘ عامر نواز چانڈیہ

تحصیل لیاقت پور کی پسماندگی ‘ محرومیوں کا خاتمہ مشن ‘ عامر نواز چانڈیہ

ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ خصوصی) علاقے کی فلاح و بہود کے لیے کام کرنا مشن ہے تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان،وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ،جہانگیر خان ترین ،مخدوم سید احمد عالم انوراور تحریک انصاف کے عہدے دران نے جو ذمہ داری سونپی ہے اسکو احسن طریقے سے نبھاونگا تحصیل لیاقت پور کی پسماندگی اور محرومیوں کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار پارلیمانی(بقیہ نمبر61صفحہ7پر )

سیکرٹری سردار عامر نواز خان چانڈیہ نے ترنڈہ ، محسن آباد،جن پور ،ملک پور میں استقبال کرنے والوں کے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مخدوم سید مسعود عالم ،حاجی عارف خان گبول ،مخدوم سید صفدرر ضوی ،جام رشید احمد انڑ،حاجی سلیم خان گبول ،جام رفیق احمد بھیلہ ،ڈاکٹر نذیراحمد صدیقی ،رئیس عبدالمالک ،رئیس محمد طاہر ،رانا محمد عبداللہ ،رانا خلیل احمد ضیا ،رانا محمد طیب ،ڈاکٹر محمد عثمان ،رانا ہارون عباس ،مخدوم سید طارق رضوی،صفدر شید گبول ایڈوکیٹ،سردار نیاز حسین دشتی ،جام محمد اظہر کپاہی ،امجد حمید دشتی ،رانا محمد یونس ،رانا حافظ عبدالقیوم ،رانا محمد فاروق ،انجنئیر محمد ساجد عباسی، جام عبدالروف بھیلہ ،ڈاکٹر فرید احمد ،معراج خان چانڈیہ ، سردار حاجی ارشد خان چانڈئی ،حاجی عارف خان چانڈیہ ،بلال ہمایوں خان ،محمد یوسف پنوار ،اسد نواز خان ایڈوکیٹ ،اے ڈی عباسی ، منور نذیر عباسی ،جام محمد افض گسورہ ایڈوکیٹ ، علی سرور ،سردار غریب نواز خان چانڈیہ ،حاجی سراج احمد چانڈیہ ، سید احمد حسن ،سید فہد ریاض ،چوہدری محمد عارف،محمد عباس جانگلہ ،سید آصف نقوی ،ذیشان خان چانڈیہ ،سمیت ہزاروں افرا د موجود تھے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...