پاکستان بیت المال ‘ ملک بھر میں تعیناتیوں ‘ تبادلوں کا حکم

پاکستان بیت المال ‘ ملک بھر میں تعیناتیوں ‘ تبادلوں کا حکم

ملتان (سٹی رپورٹر)پاکستان بیت المال کی جانب سے ملک بھر میں تعیناتیوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے (بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

، 19 مختلف افسروں کے تبادلے اور مختلف اضلاع میں تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جن میں مظفرگڑھ، راجن پور، لیہ، ڈی جی خان شامل ہیں۔

بیت المال

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...