ڈہرکی ‘ بزرگ قتل ‘ بیٹا پسٹل سمیت گرفتار ‘ پولیس کارروائی کا دائرہ وسیع

ڈہرکی ‘ بزرگ قتل ‘ بیٹا پسٹل سمیت گرفتار ‘ پولیس کارروائی کا دائرہ وسیع

ڈہرکی(نامہ نگار)خون سفید ہوگیاتین روزقبل فائرنگ سے قتل ہونے والے افرادکا قاتل اسکا اپنا ہی بیٹا نکلاپولیس نے قاتل کوگرفتاکرلیا۔تفصیلا ت کے مطابق تین روزقبل ڈہرکی کے نواحی گاؤں جان محمدبھٹو کے رہائشی اللہ ڈتوکو گھرجاتے ہوئے راستے میں رات کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا نامعلوم (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

شخص مقتول کا اپنا سگا بیٹا نکلااس سلسلہ میں ایس ایچ اونے بتایا ہے کہ ہم نے خفیہ معلومات حاصل کرنے کے بعد باپ کے قاتل بیٹے محمدنوازبھٹو کوآلا قتل پسٹل سمیت گرفتارکرلیا گیا ہے جس نے تفتیش کے دوران خودہی اپنے باپ کے قتل کے جرم کااقرار بھی کرلیا ہے پولیس نے مقتول کے دوسرے بیٹے علی نوازبھٹوکی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش کا عمل شروع کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...