ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن’ر‘ اعجاز احمد کا اینٹی کرپشن ‘ ریجنل دفتر ملتان کا دورہ

ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن’ر‘ اعجاز احمد کا اینٹی کرپشن ‘ ریجنل دفتر ...

ملتان (وقائع نگار)ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن ر اعجاز احمد نے گزشتہ روز ملتان انٹی کرپشن ریجنل دفتر ملتان کا دورہ کیا۔(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

جہاں ان کا استقبال ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن ملتان امجد شعیب ترین نے کیا ۔ ڈائریکٹر انٹی کرپشن نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کو ریجن کی کارکردگی بارے بریفنگ بھی دی۔اس موقع پر انٹی کرپشن افسران بھی موجود تھے۔ ڈائریکٹر انٹی کرپشن نے واگزار کرائی گئی اربوں روپے مالیتی اراضی بارے میں بتایا۔ اس کے علاوہ بریفنگ میں مختلف میگا کرپشن سکینڈلز کی تحقیقات بارے بھی آگاہی فراہم کی گئی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...