ملتان پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

ملتان پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)ملتان پولیس میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے۔ سی پی او ملتان عمران محمود نے 153 پولیس اہلکاروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔اور اہلکاروں کو(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

نئی جائے تعیناتی پر فوری طور رپورٹ کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ واضح رہے تبادلے اے ایس آئیز،سب انسپکٹرز،ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز کے نام شامل ہیں۔واضح رہے تبادلہ جات مختلف تھانوں و ناکہ جات سمیت دیگر جگہوں سے کیئے گئے ہیں۔