گیسٹرو بے قابو ‘ 60 سالہ خاتون جاں بحق

گیسٹرو بے قابو ‘ 60 سالہ خاتون جاں بحق

رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا ساٹھ سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز صادق آباد کی رہائشی ساٹھ سالہ ارشاد بی بی کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

پر ورثاء نے تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں ساٹھ سالہ ارشاد بی بی طبی امداد کے باجود جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑ گئی ہسپتال انتظامیہ نے کارروائی کے بعد نعش تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کر دی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...