ڈیرہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ڈیرہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)یوسف شاہ روڈ پرٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق یوسف شاہ روڈ پرروزی خان سکنہ کھوئی بہارہ موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے اس کو ٹکرماردی جس سے موٹرسائیکل موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...