حاجی نیک محمدمحلہ بھابھی چم کی دختر انتقال کرگئیں

حاجی نیک محمدمحلہ بھابھی چم کی دختر انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) جماعت اسلامی بٹ خیلہ کے رکن حاجی نیک محمدمحلہ بھابھی چم کی دختر بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔مرحومہ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن کے صدرمحمدیونس خان اورمحکمہ وائلڈلائف کے واچریاسین خان کی ماموں زادبیٹی تھی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...