محمد افضل خان وفات پاگئے

محمد افضل خان وفات پاگئے

شبقدر( نمائندہ خصوصی)شبقدر بٹگرام پُرانا متھرہ کے محمد افضل خان وفات پاگئے مرحوم محکمہ پولیس کے اے ایس آئی سبحان اللہ خان اور ماسٹر نجیب اللہ خان کے والد تھے جنازہ گیارہ بجے بروز ہفتہ دو فروری آبائی قبرستان پُرانا متھرہ بٹگرام شبقدر میں ادا کیا گیا جسمیں کثیر تعداد میں علاقہ عوام اور پولیس افسران و اہلکاروں نے شرکت کی مرحوم کا رسم قُل بروز پیر چار فروری پرانا متھرہ بٹگرام شبقدر میں ہو گا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...