انٹی نار کاٹکس فورس نے چرس بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ،3 کلو منشیات برآمد

انٹی نار کاٹکس فورس نے چرس بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ،3 کلو ...

پشاور (کرائم رپورٹر)انٹی نا ر کو رٹکس فورس کے اہلکارو ں نے با چا خان انٹر نیشنل آئیر پو رٹ سے بیرو نی ملک چرس سمگل کرنے کی کو شش ناکام بنا تے ہوئے سمگلر کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے تین کلو گرام چر س بر آمد کر لی جسکو مہندی کے ٹو کریو ں میں چھا کر سمگل کر نے کی کو شش کر رہا تھا انٹی نا ر کو رٹکس فورس (اے این ایف )انتظا میہ کے مطابق انکو اطلا ع ملی کہ با چا خا نانٹر نیشنل آئیر پو رٹ پشاور سے کسی بھی وقت منشیا ت کی سمگلنگ بیرو نی ملک کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جس پر اے این ایف کی ٹیم نے کا روائی کر تے ہو ئے ائیر پو رٹ سے سمگلر سیف اللہ ولد گل رحمت عمر سکنہ ہنگو کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے تین کلو گرام چرس بر آمد کر لی اے این ایف آفسر ان کے مطابق ملزم نے چرس مہندی کے ٹو کریو ں میں چھا کر بیرو نی ملک قطر سمگل کر نے کی کو شش کر رہا تھا تاہم ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر کے مذید تحقیقا ت شروع کر دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...