ٹوپی میں محکمہ فوڈ کے گراں فروشوں اور منافع خوروں کو بھاری جرمانے

ٹوپی میں محکمہ فوڈ کے گراں فروشوں اور منافع خوروں کو بھاری جرمانے

ٹوپی (نامہ نگار)ٹوپی میں فوڈ اسٹنٹ کنٹرولر کا مرغی فروشوں اور قصایوں پر چھاپے ، کم وزن عدم صفائی اور ناجائز منافع خوری پر بھاری جرمانے ، تفصیل کے مطابق ٹوپی شہر میں ہفتے کے دن عتیق الرحمان فوڈ اسٹنٹ کنٹرولر ضلع صوابی نے محکمہ فوڈ کے دیگر اہلکاروں اور پولیس نفری کے ہمراہ مرغی فروشوں اور قصائیوں پر چھاپے مارے اس دوران کم وزن اورمقررہ قیمت سے زیادہ اور صفائی کا خیال نہ رکھنے پر بہت سارے مرغی فروشوں اور قصائیوں کو بھاری جرمانہ کیا انہوں نے خبر دار کیا کہ صفائی کا خیال نہ رکھنے اور مقررہ قیمت سے زیادہ پر فروخت کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...