افضل خان لالہ کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

افضل خان لالہ کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

ٹوپی (نامہ نگار) افضل خان کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی ، تفصیل کے مطابق سینئر سکیل سٹینو گرافر افضل خان کی والدہ جو کہ دوران عمرہ وفات پا گئی تھیں کی رسم قل آج بروز اتوار ٹوپی مسجد اسماعیل خیل میں ادا کی جائیے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...