مرزا خان باباآف تر خہ انتقال کر گئے

مرزا خان باباآف تر خہ انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان ) اے ایس ڈی ای او اسٹبلشمنٹ میل پبی واصف الر حمن والد بزر گوار مرزا خان باباآف تر خہ انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گاؤں تر خہ کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کر ام محکمہ تعلیم کے افسران اہلکاروں سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم گور نمنٹ سکول تر خہ کے ٹیچرعبدالحسن اور گور نمنٹ ہا ئیر سیکنڈری سکول اکبر پورہ کے ٹیچر اسفند یار کے بھی والد بزر گوار تھے مر حوم کی رسم قل بروز پیر 4فر وری کو ان کی آبا ئی گاؤں تر خہ محلہ مولہ خیل میں ادا کی جا ئے گے