چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 5رکنی بار اینڈ بینچ کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دیدی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 5رکنی بار اینڈ بینچ کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان نے بار اینڈ بنچ کوآرڈیننس کمیٹی تشکیل دے دی۔جسٹس عاطر محمود کی سربراہی میں 5رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ،کمیٹی کے دیگر ارکان میں جسٹس شاہد بلال حسن ،جسٹس چودھری مسعود جہانگیر ،جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس شہرام سرور چودھری شامل ہیں،کمیٹی صوبے بھر کی بارز اور بنچ کے تعلقات کی بہتری کے لئے کام کرے گی۔

کمیٹی تشکیل

مزید : صفحہ آخر


loading...