فیصل آباد،70 سالہ ذہنی معذور شخص نے خودکشی کرلی

فیصل آباد،70 سالہ ذہنی معذور شخص نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دھنولہ میں ذہنی معذور شخص نے خودکشی کرلی۔70 سالہ متوفی عبدالغفورعرصہ دراز سے ذہنی معذوری کیوجہ سے کمرے تک محدود تھا،اس کاتیس سالہ بیٹا بھی ذہنی معذور ہے جبکہ ایک بیٹی شادی شدہ ہے،گزشتہ روز اس نے اپنے کمرے میں ہی پنکھے سے لٹک سے جان دیدی،ملت ٹاؤن پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء حوالے کردی۔

مزید :

صفحہ آخر -