اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(آن لائن )اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل بروز پیر وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں منعقد ہوگا اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے خصوصی اقتصادی زون کو درپیش مسائل پر بریفنگ دی جائے سرمایہ کاری بورڈ ان مسائل کے حل کے لئے نظام الاوقات کا منصوبہ پیش کرے گا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے روزگار کے مواقع اور معاوضوں کی ادائیگی کے حوالے سے حکمت عملی بھی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...