بھارتی فورسز حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کر چکی ہیں، ڈاکٹر فیصل

بھارتی فورسز حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کر چکی ہیں، ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز مقبوصہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کر چکی ہیں۔ گھر گھر تلاشی اور محاصروں میں اضافہ ہورہا ہے ایسے ظالمانہ اقدامات سے کشمیری عوام کی تحریک کو دبایا نہیں جاسکتا۔ اپنے ٹوئیٹ میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشی اور محاصروں میں اضافہ ہوا ہے بھارتی فورسز حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کر چکی ہے ظالمانہ اقدامات کشمیری عوامکی تحریک کو دبا نہیں سکتے۔

ڈاکٹر فیصل

مزید : صفحہ آخر


loading...