آصفہ بھٹو زرداری کی 26 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی
ملتان (آن لائن) پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام شہید بے نظیر بھٹو ، سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی 26 ویں سالگرہ آج 3 فروری (اتوارکو ) منائی جا ئے گی ۔ پارٹی کے زیر اہتمام ہونے والی تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے جا ئیں گے اور ان کی سلامتی اور درازی عمر کے لئے دعا کی جائے گی ۔
آصفہ بھٹو زرداری