اسلام آباد،پو لیس ایمبو لنس کے انا ڑی ڈرائیور نے اپناہی پیٹی بند بھا ئی کچل ڈا لا

اسلام آباد،پو لیس ایمبو لنس کے انا ڑی ڈرائیور نے اپناہی پیٹی بند بھا ئی کچل ...

اسلام آباد (آن لائن )پو لیس کی سر کا ری ایمبو لنس کے انا ڑی ڈرا ئیو ر نے اپنے ہی پیٹی بھا ئی کو کچل ڈا لا ،موقعہ پر موجود شہریوں نے متوفی اہلکا رکی میت پمز ہسپتال پہنچائی ،چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنراسلا م آ با د سمیت پو لیس افسران کی کثیر تعداد پمز ہسپتا ل پہنچ گئی ،تفتیش ہو می سا ئیڈ یو نٹ کے اے ایس آ ئی آ صف خا ن کو سو نپ دی گئی جبکہ جا ں بحق ہو نیوا لے اہلکا رکی نما ز جنا ز ہ پو لیس لا ئن ہیڈ کو ا ر ٹر میں ادا کرنے کے بعد میت کو ان کے آ با ئی گا ؤ ں بھجو ا دیا گیا ،جہا ں آ ج نما ز جنا زا ہ ادا کی جا ئے گی۔تفصیلا ت کے مطا بق اسلا م آ با د تھا نہ کر ا چی کمپنی کی حدود میں واقع کشمیر ہا ئی وے جی نا ئن مین اشا ر ہ خیبر چو ک کے قر یب سے مو ٹر سا ئیکل نمبر SA7656پر سوار پو لیس اہلکا ر کانسٹیبل سا جد حسین شا ہ اپنی منز ل کو روا ں تھا پیچھے سے تیز رفتا ری سے آ نیوا لی محکمہ پو لیس ہی کی سر کا ری ایمبو لنس جس کو ڈرائیو ر CTFکا نو جوا ن شکیل احمد چلا رہا تھا نے ٹکر ما ردی جس کے نتیجہ میں کانسٹیبل سا جد حسین شا ہ مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گیا ،مو قع پر مو جود افراد نے جا ں بحق ہو نیوا لے اہلکا رکو فو ری پمز ہسپتا ل منتقل کر دیا جہا ں پو لیس کی کثیر تعداد بھی جمع ہو گئی ،عینی شا ہد ین کے مطا بق مو ٹر سا ئیکل سوار اہلکا ر اپنی رفتا ر پرلین میں باکل ٹھیک جارہا تھا لیکن ایمبو لنس وا لے کی رفتا ر زیا دہ تھی اور سگنل بھی اسی نے توڑاجس کی وجہ سے مو ٹر سائیکل سوار کانسٹیبل جا ں بحق ہو ا ،پمز ہسپتا ل میں چیف کمشنر عا مر علی احمد ،ڈپٹی کمشنر حمز ہ شفقات ،ایس پی ہیڈ کو ار عا مر خا ن نیا زی ،ایس پی صد ر زو ن ،ڈا کٹر نعیم اقبا ل ،ایس پی لیا قت نیا زی سمیت دیگر افسران بھی مو قعہ پر پہنچ گے ،پو لیس لا ئن ہیڈ کو ار ٹر میں نما ز جنا زہ ادا کی گئی اس کے بعد میت کو ان کے آ با ئی گا ؤ ں ہر ی پو ر منتقل کر دیا گیا جہا ں آ ج نما ز جنا زہ ادا کی جا ئے گی ،پو لیس کے مطا بق ایمبو لنس ڈرا ئیو ر شکیل احمدکانسٹیبل CTFمر یض رو ما ن خا ن کو ہسپتا ل لے کر جا رہاتھا ،متعلقہ تھا نہ کر ا چی کمپنی صدر زو ن کے ہو می سا ئیڈ یو نٹ کے اے ایس آئی آ صف خا ن کو تفتیش سو نپ دی گئی ،اے ایس آ ئی آ صف خا ن کے مطا بق رپور ٹ کا اندراج کر لیا گیا ہے،لو ا حقین کے مطا بق تد فین کے بعد ہی کا روا ئی کی جا ئیگی۔

پولیس ایمبولینس

مزید : صفحہ آخر


loading...