برطانوی شہری کی زمین پر قبضے کا الزام پی ٹی رہنماء حامد سرور کے ڈیرے سے6افراد گرفتار

برطانوی شہری کی زمین پر قبضے کا الزام پی ٹی رہنماء حامد سرور کے ڈیرے سے6افراد ...

لاہور(کر ائم رپو رٹر) برطانوی نژاد شہری کی زمین پر قبضہ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے نائب صدر پنجاب حامد سرور کے خلاف تھانہ غازی آباد پولیس نے مقدمہ درج ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق حامد سرور کے ڈیرے سے 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

6افراد گرفتار

مزید : صفحہ آخر


loading...