نا معلو م شخص کی لاش برآمد

نا معلو م شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)شنگھائی پل کے نیچے سے ایک نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے ، رنگ گندمی، چہرا لبوترا ،قد 5فٹ عمر 27 سال ،سرمئی رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے،پولیس نے لاش مردہ خانہ منتقل کر دی،ورثاء کی تلاش ہے۔رابطہ 0300-4506395

مزید : علاقائی


loading...