رفاقت کیانی کا ابوبکر بھٹی کی طرف سے زمین ڈاٹ کام کے بائیکاٹ کے اعلان کا خیر مقدم

رفاقت کیانی کا ابوبکر بھٹی کی طرف سے زمین ڈاٹ کام کے بائیکاٹ کے اعلان کا خیر ...

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے کے نامور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس چیئرمین سپورٹس کمیٹی ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن رفاقت کیانی کا ابوبکر بھٹی کی طرف سے زمین ڈاٹ کام کے بائیکاٹ کے اعلان کا خیر مقدم رفاقت کیانی نے ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر ابوبکر بھٹی ا ور ان کی ٹیم کے پراپرٹی بحران کے حل کے لئے اقدامات کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے 15 دسمبر کے بعد ڈی ایچ اے متحدہے ایک ایسوسی ایشن کے ساتھ ہے رفاقت کیانی نے ملک بھر کے پراپرٹی ڈیلرز کو زمین ڈاٹ کام کے بائیکاٹ تحریک کا صدر بننے کی دعوت دی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...