اویس منہاس کی نومنتخب صدر ملک شہاز علی کھوکھر کو مبارکباد
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) نامور رئیل اسٹیٹ ایجنٹ اویس منہاس کی انجینئر ٹاؤن کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے نومنتخب صدر ملک شہاز علی کھوکھر کو مبارکباد ،ملک شہباز علی کھوکھر اور ان کی ٹیم کی طرف سے کلین سویپ پر اظہار تشکر کرتے ہوئے انجینئر ٹاؤن کے ممبران کے لئے نیک شگون قرار دیا ہے۔
مبارکباد