آرچرڈ مال بحریہ آرچرڈبحریہ ٹاؤن کی لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب

آرچرڈ مال بحریہ آرچرڈبحریہ ٹاؤن کی لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)آرچرڈ مال بحریہ آرچرڈ بحریہ ٹاؤن کی لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب ،ڈائریکٹر لینڈ اعظم بھٹی نے آرچرڈ مال کے چیف ایگزیکٹو انجم وٹو،میاں اطہر،سجاد انور، عمران نیازی، ثاقب قادری،شیخ شہزاد،نعیم احمد بھٹی،عمر بشارت،خرم راجپوت کے ساتھ فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا،پُر وقار تقریب جاسمین مال بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوئی ،آرچرڈ مال بحریہ آرچرڈ فیز4میں بنایا جا رہا ہے ،چیف ایگزیکٹو انجم وٹو کے مطابق آرچرڈ مال جاسمین مال کی طرح جدید طرز تقاضوں کے مطابق بنایا جا رہا ہے انمول تحفہ ہے ،دو روز ایونٹ آج بھی جاری رہے گااس موقع پر بکنگ کے لیے خصوصی رعایت دی گئی ہے انوسٹمنٹ کے لیے بہترین موقع ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...