احدرضامیرکا اپنی وڈیو کا مذاق بنانے والے نوجوان کا شکریہ

احدرضامیرکا اپنی وڈیو کا مذاق بنانے والے نوجوان کا شکریہ
احدرضامیرکا اپنی وڈیو کا مذاق بنانے والے نوجوان کا شکریہ

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکاراحدرضامیرنے اپنی وڈیو کا مذاق بنانے والے نوجوان کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کام کو جاری رکھا جائے۔سوشل میڈیا پر ایک نوجوان ارسلان نصیر نے احداورسجل علی کے کوکاکولا کمرشل کا مذاق اپنے اندازمیں اڑایا جس میں اس کمرشل کی بہت سی غلطیاں اور دیگر چیزوں کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا گیاتاہم احدرضامیرکو یہ سب کچھ اتنا پسند آیا کہ انہوں نے یہ وڈیو شکریہ کے ساتھ اپنے ٹوئٹرپربھی پوسٹ کی۔

مزید : کلچر


loading...