بھارتی ماڈل واداکارہ آتھیا شیٹھی ماورہ حسین سے ملنے کی خواہشمند

بھارتی ماڈل واداکارہ آتھیا شیٹھی ماورہ حسین سے ملنے کی خواہشمند
بھارتی ماڈل واداکارہ آتھیا شیٹھی ماورہ حسین سے ملنے کی خواہشمند

  


لاہور(فلم رپورٹر)بھارتی ماڈل واداکارہ آتھیا شیٹھی نے پاکستان آنے اور ماوراحسین سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔وہ گزشتہ روزانسٹاگرام پر سوالوں کے جواب دے رہی تھیں۔ ایک سوال کے جواب میں آتھیا نے کہا کہ پاکستان بہت خوبصورت ملک ہے اور میں وہاں جانے کی خواہش مند ہوں۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر وہ پاکستان گئیں توسب سے پہلے ماوراحسین سے ملاقات کریں گی جو ان کی پسندیدہ اداکارہ ہیں۔

مزید : کلچر


loading...