اداکارہ و ماڈل ایمان علی کی شادی کی تقریبات جاری

اداکارہ و ماڈل ایمان علی کی شادی کی تقریبات جاری
اداکارہ و ماڈل ایمان علی کی شادی کی تقریبات جاری

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل ایمان علی کی شادی ماہ رواں میں ہونے جارہی ہے لیکن ایک ماہ پہلے ہی وہ اپنے گھر پر مختلف قسم کی تقریبات منعقد کررہی ہیں۔ کبھی ا ن کے گھر ڈھولک تو کبھی ڈانس مقابلہ ہوتا ہے۔ ایمان علی نے گزشتہ رات بھی اپنے قریبی دوستوں کو ڈنر دیا جہاں ڈانس کی ریہرسل ہوئی۔اس موقع پر قاسم یارٹوانہ ،فیشن ڈیزائنر مہدی، شہزادرضااور علیزے گبول سمیت دیگر نے شرکت کی۔یادرہے کہ ایمان کی شادی21فروری کو بابر بھٹی نامی شخص سے ہورہی ہے۔

مزید : کلچر


loading...