وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے تیسرے ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس کی منظوری

وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے تیسرے ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس کی منظوری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے تیسرے ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس کی منظوری دیدی ۔فنانس ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی ایک بڑی تعداد کی جانب سے زمین اور تعمیراتی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے تیسرے ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس کیلئے درخواستیں موصول ہوئی تھیں جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تیسرا ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس دیا جائیگا ۔

ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس

مزید : صفحہ اول


loading...