سانحہ ساہیوال ،مقتولین کے ورثاء کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

سانحہ ساہیوال ،مقتولین کے ورثاء کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

لاہور(کر ائم رپو رٹر)سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کا معاملہ، لواحقین نے ایک بار پھر جے آئی ٹی کو مسترد کردیا ۔متاثرہ خاندان کے مطابق انصاف کی بجائے سی ٹی ڈی نے ہم پر مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے ہمیں نہیں بلایا، وزیراعلیٰ آفس بلا کر کہا گیا حکومت انصاف فراہم کریگی، انصاف کے بجائے سی ٹی ڈی نے ہمارے خلاف ایف آئی آر درج کرلی، مقتول خلیل کے بھائی جلیل نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔

سانحہ ساہیوال/انکار

مزید : صفحہ اول


loading...