نواز شریف کی سروسز ہسپتال میں مرغن غذاؤں سے تواضع،آن لائن کادعویٰ

نواز شریف کی سروسز ہسپتال میں مرغن غذاؤں سے تواضع،آن لائن کادعویٰ

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال منتقلی پر مرغن غذاؤں سے تواضع کی گئی ،ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز بھی مسلم لیگ (ن) کے قائد کے ہمراہ شامی کباب‘ شیخ کباب‘ ڈرم سٹک‘ سموسے اور چائے کے مزے اڑاتے رہے ۔

مرغن غذائیں

مزید : صفحہ اول


loading...