این اے 91،سرگودھا ،20پولنگ سٹیشنوں کے نتائج میں پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

این اے 91،سرگودھا ،20پولنگ سٹیشنوں کے نتائج میں پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

سرگودھا(بیورو رپورٹ) سرگودھا کے حلقہ این اے 91 میں الیکشن کمیشن کے حکم پر 20 پولنگ سٹیشنوں پر ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ (ن ) کے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کی برتری ختم ہو گئی ہے اور پی ٹی آئی کے امیدوار عامر سلطان چیمہ کو واضح برتری حاصل ہو گئی ہے۔عدالت کے حکم سے مشروط 20 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج میں پی ٹی آئی کے عامر سلطان چیمہ نے 12028 ووٹ حاصل کیے ہیں، جبکہ (ن) لیگ کے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے 3134 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

این اے 91

Ba

مزید : صفحہ اول


loading...