نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چمپئن شپ13 فروی سے شروع ہو گی

نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چمپئن شپ13 فروی سے شروع ہو گی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام تیسری نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چمپئن شپ 13 فروی سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے صدر طاہر نوید کے مطابق چمپئن شپ میں ملک بھر سے سکول اور کالجز کی بوائز اور گرلز کھلاڑیوں حصہ لیں گے۔ چمپئن شپ کی اختتامی تقریب 15 فروی تک جاری رہے گی جس میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...