افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا آغاز 21 فروری سے ہوگا

افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا آغاز 21 فروری سے ہوگا

کابل (این این آئی) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 21 فروری کو ٹی ٹونٹی میچ سے ہو گامیڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی، پانچ ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ کی سیریز کھیلی جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز 21 فروری سے شروع ہو گی، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا آغاز 28 فروری سے ہو گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...