ٹوکیو اولمپکس2020: منتظمین کا سخت موسمی حالات مانیٹر کرنے کیلئے سنٹر کے قیام کا اعلان

ٹوکیو اولمپکس2020: منتظمین کا سخت موسمی حالات مانیٹر کرنے کیلئے سنٹر کے قیام ...

ٹوکیو (یواین پی)ٹوکیوکے 2020اولمپکس کے منتظمین نے سخت موسمی حالات کومانیٹرکرنے کیلئے ایک سنٹرکے قیام کے منصوبے کااعلان کیاہے ،کیونکہ اس سے قبل یہ تشویش سامنے آئی تھی کہ جھلسانے والی گرمی گیمزکے دوران ہیٹ سٹروک یااموات کاباعث بن سکتی ہے ۔اگلااولمپکس جاپان کے طوفانی موسم کے ساتھ آرہاہے اورسخت موسمی حالات اس ایونٹ اولمپکس کے لئے بڑاسردردبن چکاہے کیونکہ اس سے قبل موسم سے متعلق تباہی سامنے آئی ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...