گلوکارہ عینی خالدکا نیا گیت پرستاروں کو متاثر کرنے میں ناکام

گلوکارہ عینی خالدکا نیا گیت پرستاروں کو متاثر کرنے میں ناکام
 گلوکارہ عینی خالدکا نیا گیت پرستاروں کو متاثر کرنے میں ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ عینی خالدکا نیا گیت پرستاروں کو متاثر کرنے میں ناکام عینی خالد بہت جلدباقاعدہ میوزک انڈسٹری میں واپس آرہی ہیں جو کہ کافی عرصے سے بیرون ملک گھریلو زندگی گزارہی تھیں جس کے بعد اب انہوں نے اپنا نیاگانا’گورے دیسی‘ریلیز کردیا ہے جس پر انہیں نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے بھی مبارکباد کے پیغامات مل رہے ہیں۔اس گانے کو ظہیرعباس نے لکھا ہے جبکہ کمپوزیشن بھی انہی کی ہے تاہم یہ گانا شائقین کی اکثریت کو متاثرکرنے میں ناکام رہا ہے کیونکہ عینی نے گانے کی بجائے زیادہ توجہ خودکو گلیمرس دکھانے پر دی ہے۔

مزید :

کلچر -