آصفہ بھٹو آج 26ویں سالگرہ منائیں گی

آصفہ بھٹو آج 26ویں سالگرہ منائیں گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی 26 ویں سالگرہ آج( اتوار) منائی جائے گی۔ پارٹی کے زیراہتمام ہونے والی تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی سلامتی اور درازی عمر کے لیے دعا کی جائے گی۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...