کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفرازاحمدکچھ دیربعدپریس کانفرنس کریں گے

کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفرازاحمدکچھ دیربعدپریس کانفرنس کریں گے
کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفرازاحمدکچھ دیربعدپریس کانفرنس کریں گے

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفرازاحمدکچھ دیربعدپریس کانفرنس کریں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفرازاحمدکچھ دیربعدپریس کانفرنس کریں گے ۔ سرفرازاحمد کی جنوبی افریقہ سے واپسی کے بعدپہلی پریس کانفرنس ہوگی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی نے جنوبی افریقا میں میچ کے دوران جملے کسنے پر سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کی تھی۔

نجی ٹی کے مطابق پی سی بی نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ میں کپتان رہنے کا گرین سگنل دیدیا ہے اور معاملے کو ٹھنڈا کرنے کیلئے میڈیا ٹاک کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید : اہم خبریں /کھیل


loading...